ur_psa_text_ulb/118/13.txt

3 lines
249 B
Plaintext

\v 13 ۔مَیں دھکیلا گیا تاکہ دَھکّے سے گِر پڑُوں۔
لیکن خُداوند نے میری مدد کی۔ \v 14 ۔خُداوند میری قُوّت اَور توانائی ہَے۔
وہی مُجھے بچاتا ہَے۔