ur_psa_text_ulb/104/25.txt

4 lines
365 B
Plaintext

\v 25 ۔دیکھو۔ سمُندر عظیم اَور وسیع ہَے۔
اُس میں بے شُمار چلنے پھِرنے والے۔
چھوٹے اَور بڑے جاندار پائے جاتے ہَیں۔ \v 26 ۔جہاز اسی میں چلتے ہَیں۔ اَور لِویاتؔان بھی۔
جسے تو نے اِس میں کھیلنے کے لئے بنایا ہَے۔