ur_psa_text_ulb/79/04.txt

3 lines
374 B
Plaintext

\v 4 ۔ہم اپنے ہمسایوں کے نزدِیک ضربُ المِثل۔
اَور اپنے آس پاس کی دُنیا کے نزدِیک باعِثِ مذاق و تمسخُر بن گئے ہَیں۔ \v 5 ۔کب تک اَے خُداوند۔ کیا تُو ہمیشہ کے لئے ناراض رہے گا؟
کیا تیری غیرت آگ کی طرح بھڑکتی رہے گی؟