This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 21 ۔ تُو میری قدر بڑھا۔
اَور از سر نو مُجھے تسلّی دے۔ \v 22 ۔ اَے خُدا ۔ مَیں بھی سارنگی بجا کر تیری سچّائی کے لئے تیرا شکُر کرُوں گا۔
اَے اِسرائیؔل کے قُدّوس ۔ مَیں بربط کے ساتھ تیری حمد سرائی کرُوں گا۔