ur_psa_text_ulb/22/30.txt

8 lines
587 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 30 ۔ سب جو زمین میں سوتے ہَیں۔
فقط اُسی کو سجدہ کریں گے۔
سب جو خاک میں مل جاتے ہَیں۔
اُسی کے سامنے جھکیں گے۔
میری جان بھی اُسی کے لئے جیئے گی۔ \v 31 ۔ میری نسل اُس کی عبادت کرے گی۔
وہ خُداوند کی باتیں اُس پُشت سے بیان کرے گی جو آئے گی۔
اَور وہ اُس قوم پر جو پیدا ہوگی۔
32۔ اُس کی صداقت یہ کہہ کر ظاہر کرےگی۔ کہ " خُداوند نے یہ کِیا ہَے۔"