5 lines
501 B
Plaintext
5 lines
501 B
Plaintext
\v 12 ۔ مَیں اپنے سب دُشمنوں کے آگے باعِث ملامت۔
|
||
اپنے ہمسایوں کے نزدِیک ذلت کا نشان۔
|
||
اَور اپنے جان پہچانوں کے لئے خوف کا باعِث بنا۔
|
||
وہ جو مُجھے باہر دیکھتے ہَیں مُجھ سے دُور بھاگتے ہَیں۔ \v 13 ۔ مَیں مردے کی مانند دِل سے فراموش کر دیا گیا ہُوں۔
|
||
مَیں ٹوٹے ہُوئے برتن کی طرح ہوگیا ہُوں۔ |