ur_psa_text_ulb/99/04.txt

5 lines
420 B
Plaintext

\v 4 ۔جِسے عدل عزیز ہَے وہ قُوّت سے سَلطنَت کرتا ہَے۔
تُو نے اِنصاف کی باتیں قائم کی ہَیں۔
تُو یَعقُوؔب میں عدل اَور اِنصاف کو اَنجام دیتا ہَے۔ \v 5 ۔خُداوند ہمارے خُدا کی تمجید کرو۔
اَور اُس کے پاؤ ں کی چوکی پر سجَدہ کرو۔
وہ قُدُّوس ہَے۔