ur_psa_text_ulb/97/09.txt

5 lines
597 B
Plaintext

\v 9 ۔کیونکہ تُو اَے خُداوند تمام زمین پر بُلند و بالا ہَے۔
تُو تمام مَعبودوں کی نِسبت بُلند ترین ہَے۔ \v 10 ۔جو بَدی سے نفرت رکھتے ہَیں اُنہیں خُداوند عزیز جانتا ہَے۔
وہ اپنے برگُزیدوں کی جانوں کی حفاِظت کرتا ہَے۔
وہ اُنہیں شریروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہَے۔ \v 11 ۔صادِقوں کے لئے نور بویاگیا ہَے۔
اَور راست دِلوں پر مُسرّت طُلُوع ہوتی ہَے۔