ur_psa_text_ulb/95/10.txt

4 lines
392 B
Plaintext

\v 10 ۔چالیس برس تک مَیں اُس نسل سے بیزار رہا۔
اَور مَیں نے کہا کہ یہ گُمراہ دِل قوم ہَے۔
اَور وہ میری راہوں سے ناواقِف ہَیں۔ \v 11 ۔چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی ہَے۔
کہ یہ میرے اِطمینان میں ہر گز داخِل نہ ہوں گے۔"