|
\v 14 ۔کیونکہ خُداوند اپنی اُمّت کو ترک نہیں کرے گا۔
|
|
اَور اپنی مِیرَاث کو نہیں چھوڑے گا۔ \v 15 ۔کیونکہ عدل صداقت کی طرف رجُوع کرے گا۔
|
|
اَور سب راست دِل اُس کے پیچھے ہو لیں گے۔ \v 16 ۔شریروں کے مُقابلے میں میرے لئے کون اُٹھے گا؟
|
|
بَدکرداروں کے خلاف میرے لئے کون کھڑا ہو گا؟ |