ur_psa_text_ulb/52/06.txt

5 lines
405 B
Plaintext

\v 6 ۔اِس لئے خُدا تُجھے ہلاک کر ڈالے گا۔
ہمیشہ کے لئے تجھے ترک کر دے گا۔
تیرے خَیمے سے تجھے نِکال پھینکے گا۔
اَور ارض زِندگان سے تُجھے اُکھاڑ ڈالے گا۔ (سِلاہ) \v 7 ۔صادِق دیکھیں گے اَور خوف کھائیں گے۔
اَور اُس کی ہنسی اُڑائیں گے۔