ur_psa_text_ulb/132/03.txt

4 lines
456 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔"مَیں اپنے دارِ سکوُنت میں ہر گز داخِل نہ ہُوں گا۔
اَور نہ اپنے سونے کے پلنگ ہی پر جاؤُں گا۔ \v 4 ۔مَیں اپنی آنکھوں میں نِیند۔
اَور اپنی پلکوں میں اُونگھ آنے نہ دُوں گا۔ \v 5 ۔ جب تک کہ مَیں خُداوند کے لئے مقام۔
اَور یعقوُبؔ کے قادرِ کے لئے مسکن نہ پالوں"۔