ur_psa_text_ulb/130/05.txt

4 lines
369 B
Plaintext

\v 5 ۔مَیں خُداوند پر بھروسا رکھتا ہُوں۔
میری جان اُس کے کلام پر اُمّید رکھتی ہَے۔ \v 6 ۔پاسبانوں کی نسِبت جو فجر کو دیکھتے ہَیں۔
میری جان خُداوند کی زیادہ مُنتظر ہَے۔
پاسبانوں کی نِسبت جو فجر کو دیکھتے ہَیں۔