ur_psa_text_ulb/120/05.txt

4 lines
391 B
Plaintext

\v 5 ۔مُجھ پر افسوس کہ مَیں مسک میں مُسافِر ہُؤا ہُوں۔
اَور قیداؔر کے خَیموں میں بستا ہُوں۔ \v 6 ۔مَیں زیادہ مُدّت تک۔
صُلح کے دُشمنوں کے پاس رہا ہُوں۔ \v 7 ۔جب مَیں صُلح کی باتیں کرتا ہُوں۔
تو وہ جنگ کے لئے آمادہ ہوتے ہَیں۔