\v 165 ۔جو تیری شریعت کو عزیز جانتے ہَیں وہ بڑے اطمینان سے ہَیں۔
اَور اُن کے لئے کوئی ٹھوکر نہیں۔ \v 166 ۔اَے خُداوند مَیں تیری نجات کا مُنتطِر ہُوں۔
اَور تیرے اَحکام پر عمل کرتا ہُوں۔