ur_psa_text_ulb/119/163.txt

3 lines
293 B
Plaintext

\v 163 ۔مَیں بَدی سے نفرت کرتا اَور اُسے مکرُوہ جانتا ہُوں۔
تیری شریعت سے میری مُحّبت ہَے۔ \v 164 ۔مَیں تیری عادِل مرضی کے سبب سے۔
دِن میں سات مرتبہ تیری حمد کرتا ہُوں۔