ur_psa_text_ulb/114/05.txt

4 lines
532 B
Plaintext

\v 5 ۔اَے سمُندر تُجھے کِیا ہُؤا کہ تُو بھاگ نِکلا۔
اَے یردؔن تُجھے کیا ہُؤا کہ تُو پچھلی طرف بہنے لگا۔ \v 6 ۔اَے پہاڑو تُمہیں کیا ہُؤا کہ تُم مینڈھوں کی مانند اُچھلے۔
اَے ٹِیلو تُمہیں کیا ہُؤا کہ تُم بھیڑ کے بچّوں کی مانند کوُدے؟ \v 7 ۔اَے زمین۔ خُداوند کے حضُور۔
یَعقُوبؔ کے خُدا کے حضُور لرزاں ہو۔