ur_psa_text_ulb/91/03.txt

4 lines
359 B
Plaintext

\v 3 ۔کیونکہ وہ تُجھے صیّاد کے جال سے۔
اَور مُہلک وَبا سے رِہائی دے گا۔ \v 4 ۔وہ تُجھ پر اپنے پَروں سے سایہ کرے گا۔
اَور اُس کے بازوؤں کے نیچے تُجھے پناہ مِلے گی۔
اُس کی سچّائی تیرے لئے سِپر اَور ڈھال ہَے۔