ur_psa_text_ulb/92/12.txt

4 lines
350 B
Plaintext

\v 12 ۔اَور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں پر نظر کی ہَے۔
اَور میرے خلاف کھڑے ہونے والے شریروں کی حسرت۔
میرے کانوں نے سُن لی ہَے۔ \v 13 ۔صادِق کھجُور کی طرح لہلہائے گا۔
وہ لُبناؔن کے دیودار کی طرح بڑھے گا۔