ur_psa_text_ulb/121/03.txt

3 lines
231 B
Plaintext

\v 3 ۔وہ تیرے قدم کو پھِسلنے نہ دے گا۔
تیرا مُحافِظ اُونگھے گا نہیں۔ \v 4 ۔دیکھ اِسرؔائیل کا مُحافِظ۔
نہ اُونگھے گا اَور نہ سوئے گا۔