ur_psa_text_ulb/17/13.txt

6 lines
559 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ اُٹھ اَے خُداوند۔ اُس کا سامنا کر۔ اُسے گِرادے۔
اپنی تلوار سے مُجھے شریر سے بچالے۔ \v 14 ۔ اپنے ہاتھ سے اَے خُداوند مُجھے آدمیوں سے چھُڑا۔
اُن آدمیوں سے جِن کا بخرہ یہ زِندگی ہَے۔
اَور جِن کے پیٹ تُو اپنے ذخیروں سے بھر تا ہَے۔
جِن کی اولاد سیر ہوتی ہَے۔
اَور جو اپنا باقی مال اپنے بچّوں کے لئے چھوڑ جاتے ہَیں۔