5 lines
566 B
Plaintext
5 lines
566 B
Plaintext
\v 7 ۔ تیری صداقت عظیم پہاڑوں کی طرح ہَے۔
|
||
تیری قضائیں بِحر عمِیق کی مانند ہَیں۔
|
||
اَے خُداوند ۔تُو اِنسان و حیوان کا مُحافِظ ہَے۔ \v 8 ۔ اَے خُدا تیرا کرم کیا ہی بیش بہا ہَے۔
|
||
بنی نَوع اِنسان تیرے پَروں کے سائے کی پناہ لیتے ہَیں۔ \v 9 ۔وہ تیرے گھر کے فیض سے آسُودہ ہوتے ہَیں۔
|
||
تُو اُنہیں اپنی خُوشنودی کی نہر میں سے پلاتا ہَے۔ |