This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 3 ۔ اپنا کان میری طرف جھُکا۔
عُجلت کرکے مُجھے چھڑا۔
تُو میرے لئے پناہ کی چٹان اَور حصین قِلعہ ہو۔
تاکہ مَیں تجھ سے نجات پاؤں۔ \v 4 ۔کیونکہ تُومیری چٹان اَور میرا قلعہ ہَے۔
اَور تُو اپنے نام کی خاطِر میری ہدایت اَور رہنمائی کرے گا۔