This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 5 ۔ ایسا نہ ہو کہ میرا دُشمن کہے کہ مَیں اِس پر غالِب آگیا ہُوں۔
ایسا نہ ہو کہ میرے مخالف میرے جُنبِش کھانے سے خُوش ہُوں۔ \v 6 ۔لیکن مَیں نے تیری رحمت پر توکُّل کِیا ہَے
میرا دِل تیری نجات سے خُوش ہوگا۔
مَیں خُداوند کے لئے گاؤں گا۔ کیونکہ اُس نے مُجھ پر احسان کِیا ہَے۔