5 lines
537 B
Plaintext
5 lines
537 B
Plaintext
\v 6 ۔میرے مُخالِفوں پر بُرائی لوٹا دے۔
|
||
اَور اپنی سُچائی کی رُو سے اُنہیں فنا کر۔ \v 7 ۔ مَیں خُوش دلی سے تیرے لئے قُربا نیاں گُزرانوں گا۔
|
||
اَے خُداوند ۔مَیں تیرے نام کی خُوبی کی تعریف کرُوں گا۔
|
||
8۔ کیونکہ اُس نے مُجھے ہر مُصیبت سے چھُڑالیا ہَے۔
|
||
اَور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کی پریشانی کو دیکھ لِیا ہَے۔ |