ur_psa_text_ulb/99/08.txt

5 lines
439 B
Plaintext

\v 8 ۔اَے خُداوند ہمارے خُدا تُو نے اُن کی سُن لی۔
اَے خُدا تُو اُن کو معاف کرتا رہاتھا۔
حالانکہ تُو نے اُن کے اعمال کا بدلہ بھی دیا۔ \v 9 ۔خُداوند ہمارے خُدا کی تمجید کرو۔
اَور اُس کے کوہِ مُقدّس پر سجَدہ کرو۔
کیونکہ خُداوند ہمار اخُدا قُدّوس ہَے۔