ur_psa_text_ulb/96/07.txt

3 lines
289 B
Plaintext

\v 7 ۔اَے قوموں کے گھرانو! خُداوند سے
خُداوند ہی سے حشمت اَور قُوّت منُسوب کرو۔ \v 8 ۔خُداوند سے اُس کے نام کی عظمت منسُوب کرو۔
ہدیہ لاؤ اَور اُس کی بارگاہوں میں آؤ۔