ur_psa_text_ulb/94/20.txt

3 lines
293 B
Plaintext

\v 20 ۔کیا شریروں کی مَسند سے تُجھے کُچھ واسطہ ہَے۔
جو قانوُن کی اوٹ میں بَدی گھڑتی ہے؟ \v 21 ۔وہ صادِق کی جان پر حملہ کرتے ہیں۔
اَور بے گُناہ پر قتل کا فتویٰ دیتے ہَیں۔