ur_psa_text_ulb/94/17.txt

4 lines
490 B
Plaintext

\v 17 ۔اگر خُداوند نے میری مدد نہ کی ہوتی۔
تو قریب تھا کہ میری جان جائے خاموشی میں چلی جاتی۔ \v 18 ۔جب مَیں سمجھتا ہُوں کہ میرا پاؤں پھِسل چلا ہَے۔
تواَے خُداوند تیری رحمت مُجھے سنبھال لیتی ہَے۔ \v 19 ۔جب میرے دل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہَے۔
تو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہَے۔