ur_psa_text_ulb/91/14.txt

6 lines
632 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔"چُونکہ اُس نے مُجھ سے تعلّق رکھّا ہَے مَیں اُسے نجات دُوں گا۔
مَیں اُس کی حفاِظت کرُوں گا اِس لئے کہ اُس نے میرا نام پہچانا ہَے۔
وہ مُجھے پُکارے گا۔
تو مَیں اُس کی سُنوں گا۔ \v 15 ۔مُصِیبت کے وقت مَیں اُس کے ساتھ رہُوں گا۔
مَیں اُسے چُھڑاؤں گا اَور اُسے عزت بخشُوں گا۔ \v 16 ۔مَیں اُسے ایّام کی درازی سے آسُودہ کرُوں گا۔
اَور اپنی نجات اُسے دِکھاؤں گا۔"