ur_psa_text_ulb/91/10.txt

3 lines
328 B
Plaintext

\v 10 ۔کوئی آفت تُجھ پر نہ آئے گی۔
اَور نہ کوئی بَلا ہی تیرے خَیمے کے نزدِیک پُہنچے گی۔ \v 11 ۔کیونکہ اُس نے اپنے فِرشتوں کو تیری بابت حُکم دِیا ہَے۔
کہ تیری سب راہوں میں تیری حفِاظت کریں۔