ur_psa_text_ulb/90/09.txt

5 lines
453 B
Plaintext

\v 9 ۔کیونکہ ہمارے سب دِن تیرے غُصّے میں کٹے ہَیں۔
ہم نے اپنے برس آہ کی طرح گُزارے ہَیں۔ \v 10 ۔ہمارے برسوں کا شُمار ستّر برس کا ہَے۔
یا اگر ہم مضبُوط ہوں تو اَسّی کا۔
اَور یہ اکثر تکلیف اَور بطالت کے ہَیں۔
کیونکہ یہ جلد گُزر جاتے ہَیں اَور ہم اُڑ جاتے ہَیں۔