ur_psa_text_ulb/90/03.txt

4 lines
328 B
Plaintext

\v 3 ۔تُو اِنسان کو خاک میں لَوٹا دیتا ہَے۔
اَور کہتا ہَے کہ اَے بنی آدم لَوٹ آؤ۔ \v 4 ۔کیونکہ تیری نِگاہ میں ہزار برس۔
کَل کے گُزرے ہُوئے دِن کی مانند ہَیں۔
یا رات کے ایک پہر کی طرح ہَیں۔