ur_psa_text_ulb/89/30.txt

4 lines
427 B
Plaintext

\v 30 ۔اگر اُس کے فرزند میری شریعت کو ترک کریں۔
اَور میری رَضاؤں کے مُطابِق نہ چلیں۔ \v 31 ۔اگر وہ میرے قَوانیِن کو عدُول کریں۔
اَور میرے احکام پر عمل نہ کریں۔ \v 32 ۔تو مَیں اُن کے جُرم کی سزا چھڑی سے۔
اَور اُن کی تقصِیر کی سزا کوڑوں سے دُوں گا۔