ur_psa_text_ulb/89/27.txt

4 lines
437 B
Plaintext

\v 27 ۔اَور مَیں اُسے پہلوٹھا بناؤں گا۔
زمین کے بادشاہوں میں سب سے اعلیٰ۔ \v 28 ۔مَیں اُس کے لئے ہمیشہ اپنی رحمت قائم رکھُّوں گا۔
اَور میرا عہد اُس کے لئے اُستوار رہے گا۔ \v 29 ۔مَیں اُس کی نسل دائمی بناؤں گا۔
اَور اُس کا تخت ایّام ِ آسمانی کی مانند۔