ur_psa_text_ulb/89/13.txt

3 lines
285 B
Plaintext

\v 13 ۔تیرا بازُو زور آور ہَے۔
تیرا ہاتھ قَوی اَور تیرا دہنا ہاتھ بُلند ہَے۔ \v 14 ۔عدل اَور اِنصاف تیرے تخت کا قیام ہَیں۔
شفقت اَور سچّائی تیرے آگے آگے چلتی ہَیں۔