ur_psa_text_ulb/89/11.txt

3 lines
366 B
Plaintext

\v 11 ۔اَفلاک تیرے ہی ہَیں اَور زمین بھی تیری ہی ہَے۔
تُو نے کُرہ ارض کی اُس کی معمُوری سمیت بُنیاد ڈالی ہَے۔ \v 12 ۔تُو نے شِمال اَور جنُوب کو پیدا کِیا۔
تبؔور اَور حرمؔون تیرے نام کے سبب سے خُوشی مناتے ہَیں۔