ur_psa_text_ulb/89/05.txt

3 lines
344 B
Plaintext

\v 5 ۔اَے خُداوند اَفلاک مُقدّسوں کی جماعت میں۔
تیرے مُعجزوں اَور تیری وفا کی تعریف کرتے ہَیں۔ \v 6 ۔کیونکہ فضاؤں میں کون خُداوند کے برابر ہَے۔
اَور خُداکے فرزندوں میں کون خُداوند کی مانند ہَے۔