ur_psa_text_ulb/88/15.txt

3 lines
327 B
Plaintext

\v 15 ۔مَیں لڑکپن ہی سے مُصِیبت زدہ اَور قریب المَوت ہُوں۔
اَور مَیں تیرے خوف کے مارے حواس باختہ ہو گیا ہُوں۔ \v 16 ۔تیرا غضب مُجھ پر آپڑا ہَے۔
اَور تیری دہشتوں نے مُجھے ہلاک کر دِیا ہَے۔