ur_psa_text_ulb/88/05.txt

5 lines
394 B
Plaintext

\v 5 ۔میرا پلنگ مُردوں کے درمیان ہَے۔
اُن مقتُولوں کی مانند جو قبر میں پڑے ہوں۔
اَور جِنہیں تُو پھِر یاد نہیں کرتا۔
اَور جو تیری پرورِش سے کَٹ گئے ہَیں۔ \v 6 ۔تُو نے مُجھے گڑھےکی تہہ میں۔
یعنی تارِیک گہراؤ میں ڈال دِیا ہَے۔