ur_psa_text_ulb/87/04.txt

4 lines
263 B
Plaintext

\v 4 ۔مَیں اپنے پہچاننے والوں کے درمیان۔
رہؔب اَور بابؔل کا ذِکر کرُوں گا۔
دیکھو فِلستین اَور صُوؔر اَور کُوشؔ کے باشِندے۔
"یہ شخص وہاں پیدا ہُؤا"