ur_psa_text_ulb/85/08.txt

5 lines
467 B
Plaintext

\v 8 ۔مَیں سُنوں گا کہ خُداوند خُدا کیا فرماتا ہَے۔
کیونکہ وہ اپنی اُمّت اَور اپنے برگُزیدوں سے۔
اَور اُن سےبھی سلامتی کا کلام کرے گا۔
جو دِل سے اُس کی طرف رجُوع کرتے ہَیں۔ \v 9 ۔یقیناً اُس سے ڈرنے والوں کے لئے اُس کی نجات قریب ہَے۔
تاکہ جلال ہماری سرزمین میں بسے۔