ur_psa_text_ulb/82/05.txt

3 lines
188 B
Plaintext

\v 5 ۔وہ نہیں جانتے اَور نہیں سمجھتے۔
وہ تارِیکی میں چلتے پھِرتے ہَیں۔
زمین کی تمام بُنیادیں ہِلتی ہَیں۔