ur_psa_text_ulb/81/11.txt

3 lines
285 B
Plaintext

\v 11 ۔لیکن میری اُمّت نے میری نہ سُنی۔
اَور اِسرؔائیل نے میری اطاعت نہ کی۔ \v 12 ۔اِس لئے مَیں نے اُنہیں اُن کی سخت دِلی کے حوالے کِیا۔
وہ اپنی ہی مشورتوں پر چلیں۔