ur_psa_text_ulb/81/01.txt

4 lines
484 B
Plaintext

\c 81 [میر مغّنی کے لئے بطرز "گتیت" از آسفؔ] \v 1 ۔ہمارے مددگارّ خُدا کے لئے خُوشی سے گاؤ۔
یَعقُوبؔ کے خُدا کے لئے للکارو۔ \v 2 ۔ستار کے ساتھ گاؤ۔ اَور خنجریاں ٹنکاؤ
خُوش آواز بربط اَور سارنگی بجاؤ۔ \v 3 ۔نئے چاند کے وقت نرسنگا پھُونکو۔
اُور پُورے چاند یعنی ہماری عید کے وقت بھی۔