ur_psa_text_ulb/78/70.txt

5 lines
599 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 70 ۔اَور اُس نے اپنے بندے داؔؤد کو پسند کِیا۔
اَور بھیڑ سالوں میں سے اُسے لے لِیا۔ \v 71 ۔اُس نے اُسے دُودھ پِلانے والیوں کے پیچھے سے بُلا لِیا۔
تاکہ اُس کی اپنی اُمّت یَعقُوبؔ کی۔
اَور اُس کی اپنی مِیرَاث اِسرؔائیل کی پاسبانی کرے۔ \v 72 ۔سو وہ اپنے دِل کی راستی سے اُن کی پاسبانی ۔
اَور اپنے ہاتھوں کی مہارت سے اُن کی رہنُمائی کرتا رہا۔