ur_psa_text_ulb/78/05.txt

5 lines
474 B
Plaintext

\v 5 ۔کیونکہ اُس نے یَعقُوبؔ میں یہ شہادت قائم کی۔
اَور اِسرؔائیل میں یہ شرع مُقرّر کی۔
کہ جو کُچھ اُس نے ہمارے باپ دادا کو فرمایا۔
وہ اپنی اولاد کو اُس سے آگاہ کریں۔ \v 6 ۔تاکہ آئندہ پُشت اَور پیدا ہونے والی اولاد جان لے۔
اور کہ وہ بڑے ہوکر اپنی اولاد کو بھی بتائیں۔