ur_psa_text_ulb/77/08.txt

3 lines
339 B
Plaintext

\v 8 ۔کیا اُس کی شفقت ہمیشہ کے لئے چلی گئی ہَے؟
اَور اُس کا وعدہ ہر پُشت کے لئے باطِل ہو گیا ہَے۔ \v 9 ۔کِیا خُدا رحم کرنا بھُول ہی گیا ہَے؟
کیا وہ غضب ناک ہو کراپنی رحمت کو روک رکھتا ہَے؟"(سلِاہ)