ur_psa_text_ulb/65/08.txt

6 lines
548 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ اَور تیرے کرشموں کے باعِث زمین کی حُدود کے باشِندے ڈرتے ہَیں۔
تُو انتہائے مشرق و مغرب کو خُوشی سے معُمور کرتا ہَے۔ \v 9 ۔ تُو نے زمین کی نگرانی اَور اُس کی آبیاری کی ہَے۔
تُو نے اُسے خُوب زرخیز کِیا ہے۔
خُدا کی نہریں پانی سے بھری ہَیں۔
تُو نے اُن کا غلّہ تیار کیا ہَے۔
تُو نے یُوں زمین کو تیار کِیا ہَے۔