ur_psa_text_ulb/62/03.txt

5 lines
511 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔ تُم کب تک ایسے شخص پر حملہ کرتے اَور مِل کر اُسے گراتے رہو گے۔
جو جھُکی ہُوئی دِیوار ۔اَور ہِلتی ہُوئی باڑ کی مانند ہَے۔ \v 4 ۔ یقیناََ وہ مُجھے میرے رُتبہ سے گِرانے کا مشورہ کرتے ہَیں۔
وہ جھُوٹ سے خُوش ہوتے ہَیں۔
وہ اپنے مُنہ سے تو برکت دیتے ہَیں۔
پر دِل میں لعنت کرتے ہَیں۔ ( سِلاہ)